the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ9؍ستمبر(اعتماد نیوز)شہر کے کھوبراڈگے نگر پٹرول پمپ کے قریب جّواکھیلنے والوں کو پولس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے ۔تفصیلا ت یوں ہیں کہ 7 ستمبر کو دوپہر ساڑھے تین بجے کھوبراڈگے نگر میں واقع پٹرول پمپ کے قریب ملزمین گنگادھر گجبھارے ‘ آکاش سوریہ ونشی ‘ وجئے ‘ راجو ہارکر ‘ چندرکانت گیتے ‘ پیراجی تگلواڈ ‘ ناگوراؤ یادو ‘



لکشمن گائیکواڑ ‘ کرن نونڈگے ‘صاحب راؤ ‘ پرکاش گائیکواڑ ‘ سوریہ کانت تمام ساکنان کھوبراڈگے نگر ناندیڑ ملکر جّواکھیل رہے تھے جس کی اطلاع پولس کو ملتے ہی فوری چھاپہ مارکر ملزمین کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کرکے نقد 1180 او ر موبائیل فون سمیت4180روپیوں کا مال ضبط کیاگیا ہے ۔ پی ایس آئی چندرکانت پوار کی فریاد پر شیواجی نگر پولس نے مقدمہ درج کردیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.